مسحور غرب

قسم کلام: صفت ذاتی

معنی

١ - مغرب سے متاثر و مرعوب، مغربی معاشرے کے جادو میں مبتلا۔

اشتقاق

معانی صفت ذاتی ١ - مغرب سے متاثر و مرعوب، مغربی معاشرے کے جادو میں مبتلا۔